مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10784
١٠٧٨٤ - حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن عطية قال: نسختها العشر ونصف العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا۔