مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10779
١٠٧٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } فرماتے ہیں ان کو جو میسر ہو خواہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو وہ عطا کرتے ہیں۔