مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10768
١٠٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (حجاج) (١) عن الحكم عن ابن عباس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم اور حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ص، ز، ح]: (حجاج) وفي [ف، هـ]: (الحجاج).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.