مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في العطاء إذا أخذ باب: بیت المال سے سال یا چھ ماہ بعد جو وظائف وغیرہ ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 10764
١٠٧٦٤ - حدثنا (عبد الرحيم ووكيع) (١) عن إسرائيل عن مخارق (عن) (٢) (طارق) (٣) أن عمر بن الخطاب كان يعطيهم العطاء ولا يزكيه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق سے مروی ہے حضرت عمر فاروق جب کسی شخص کو بیت المال میں سے وظیفہ (بخشش) عطا فرماتے تو اس پر زکوٰۃ نہ نکالتے۔
حواشی
(١) في [ص، ز، ك]: (وكيع وعبد الرحيم).
(٢) سقط من: [ف، هـ].
(٣) في [ص]: (طلاق).