مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما باب: جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینا جائز نہیں
حدیث نمبر: 10728
١٠٧٢٨ - حدثنا عباد بن عوام عن مسعر قال: سمعت حمادًا يقول: من لم يكن عنده مال (يبلغ) (١) فيه الزكاة أعطي من الزكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس اتنا مال نہ ہو جس پر زکوٰۃ آتی ہے اس کو زکوٰۃ دے سکتے ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (تبلغ).