مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الزكاة قدر ما يعطى منها باب: زکوٰۃ کی کتنی مقدار (کسی ایک شخص کو) عطاء کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 10723
١٠٧٢٣ - حدثنا عمر (بن) (١) زرعة عن (ابن) (٢) سالم عن عامر قال: (أعط) (٣) من الزكاة] (٤) (ما دون) (٥) أن يحل (على) (٦) من (تعطيه) (٧) الزكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ اتنی دو کہ جس کو زکوٰۃ دی ہے اس پر زکو ٰۃ نہ آجائے۔ (یعنی آپ کے دینے کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن جائے) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، هـ]: (عن).
(٢) زيادة من [ق].
(٣) في [أ، ك، هـ]: (اعطي).
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [أ، ح].
(٦) في [أ، ب، ح، ك]: (عن).
(٧) في [ب، ح]: (يعطيه).