حدیث نمبر: 10712
١٠٧١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن هشام عن بعض أصحابه عن إبراهيم أنه كان يكره أن يشتري من زكاة ماله رقبة يعتقها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔