مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من له دار وخادم يعطى من الزكاة باب: جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 10710
١٠٧١٠ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى بأسًا أن يعطى منها من له الخادم (والمسكن) (١) إذا كان محتاجًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس کے پاس اپنا گھر اور خادم ہوں اس کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر وہ محتاج ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (والمسكين).