مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الصدقة يعطى منها أهل الذمة باب: اہل ذمہ پر صدقہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 10703
١٠٧٠٣ - حدثنا أبو الأحوص عن إبراهيم بن مهاجر قال: سألت إبراهيم عن ⦗٣٠٤⦘ الصدقة على غير أهل الإسلام فقال: (أما) (١) الزكاة فلا، وأما إن شاء رجل أن يتصدق فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت فرمایا کہ غیر مسلموں پر صدقہ کرنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ تو نہیں دے سکتے ہاں البتہ اگر ان میں سے کسی کو صدقہ دینا چاہو تو دے سکتے ہو۔
حواشی
(١) في [ب]: (من).