حدیث نمبر: 10684
١٠٦٨٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: بالمد الذي (تقوت) (١) به أهلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس مد سے ادا کریں گے جس سے اپنے اہل و عیال کو خوراک وغذا دیتے ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (تفوت).
١٠٦٨٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: بالمد الذي (تقوت) (١) به أهلك.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس مد سے ادا کریں گے جس سے اپنے اہل و عیال کو خوراک وغذا دیتے ہو۔