مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟ باب: اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 10675
١٠٦٧٥ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: هل على غلام ماشية أو حرث زكاة؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضر ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت فرمایا کہ وہ غلام جو مویشیوں کے پاس ہوں اور وہ غلام جو کھیتی میں ہوں کیا ان کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔