مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 10589
١٠٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن ابن أبي عروبة عن أيوب عن أبي قلابة قال: لا تحتسب بما أخذ منك العاشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہ کرنا۔
حواشی
(١) في [ب، ص، هـ]: (سوار).