حدیث نمبر: 10534
١٠٥٣٤ - حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس قال: إذا كان لك دين فزكه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر تیرا قرض (کسی پر ہے) تو تو اس کی زکوٰۃ ادا کر۔
١٠٥٣٤ - حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس قال: إذا كان لك دين فزكه.حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر تیرا قرض (کسی پر ہے) تو تو اس کی زکوٰۃ ادا کر۔