مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص في أن لا تدفع الزكاة إلى السلطان باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ بادشاہ کو اگر زکوٰۃ ادا نہ کرے تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی
حدیث نمبر: 10493
١٠٤٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الهيثم عن إبراهيم والحسن (قالا) (١): ضعها مواضعها (واخفها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ کو ان کے مواضع (ادا کرنے کی جگہ) پر ادا کرو اور اس کو مخفی رکھو۔
حواشی
(١) في [ب]: (قال).
(٢) في [ص]: (وخفها).