حدیث نمبر: 10345
١٠٣٤٥ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء والزهري ومكحول قالوا: ليس في الجوهر شيء إلا أن (يكون) (١) لتجارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج، حضرت عطاء ، حضرت زہری اور حضرت مکحول یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ جواہر پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ تجارت کیلئے نہ ہوں۔
حواشی
(١) في [ص]: (تكون).