حدیث نمبر: 10342
١٠٣٤٢ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ليس في الخرز واللؤلؤ زكاة إلا أن يكونا لتجارة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ نگینہ اور ہیرے پر زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں (تو پھر زکوٰۃ ہے) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10342
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10342، ترقيم محمد عوامة 10163)