حدیث نمبر: 10213
١٠٢١٣ - حدثنا زيد بن حباب عن معاوية (بن) (١) صالح (عن العلاء بن الحارث) (٢) عن مكحول قال: ما زاد فبالحساب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جو (فریضہ سے) زیادہ ہو اس پر اسی کے حساب سے زکوٰۃ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (و).
(٢) في [ص]: سقط.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10213
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10213، ترقيم محمد عوامة 10041)