حدیث نمبر: 10211
١٠٢١١ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا قلت: إن كانت خمسين بقرة، فقال الحكم: فيها مسنة وقال: حماد بحساب ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ پچاس گائے پر کتنی زکوٰۃ ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا ایک مسنہ ہے اور حضرت حماد نے فرمایا اسی کے حساب سے آئے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10211
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10211، ترقيم محمد عوامة 10039)