حدیث نمبر: 10189
١٠١٨٩ - حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع قال: بلغني أن معاذًا قال: (في ثلاثين تبيع) (١) وفي أربعين (بقرة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مجھ تک حضرت معاذ کا یہ قول پہنچا ہے کہ تیس گائے پر ایک تبیع اور چالیس پر ایک بقرہ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: سقطت.
(٢) في [ز] تكررت: (بقرة).
(٣) منقطع؛ نافع لم يسمع من معاذ، أخرجه البيهقي ٤/ ٩٨.