مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: إذا زادت على عشرين ومائة استقبل بها (الفريضة) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایک سو بیس اونٹوں سے زائد ہو جائیں تو فریضے کو از سر نو شروع کیا جائیگا اس کا بیان
حدیث نمبر: 10176
١٠١٧٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: إذا زادت على عشرين ومائة (يستقبل) (١) بها الفريضة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب اونٹوں کی تعداد ایک سو بیس سے بڑھ جائے تو زکوٰۃ کے فریضے کو از سر نو شروع کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (استقبل) وفي [ح]: (تستقبل).