مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا فيما زاد على المائتين ليس فيه شيء حتى يبلغ أربعين درهما باب: دو سو دراہم سے زائد جب چالیس ہو جائیں تو ان پر زکوٰۃ آئے گی
حدیث نمبر: 10128
١٠١٢٨ - [حدثنا ابن (مهدي) (١) عن سعيد بن زيد عن واصل مولى أبي عيينة عن مكحول قال: ليس فيما زاد على المائتين شيء حتى يبلغ أربعين درهمًا] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے زائد پر کچھ نہیں آئیگا یہاں تک کہ وہ زائد چالیس ہوجائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عدي).
(٢) سقط الخبر من: [ص].