مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1009
باب: طہر کیا ہے؟ اور اس کی پہچان کیا ہے؟
في الطهر ما هو وبم يعرف؟
حدیث نمبر: 1009
١٠٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: لا تغتسل حتى ترى طهرا أبيض كالفضة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ عورت اس وقت تک حیض کا غسل نہ کرے جب تک چاندی کی طرح سفید طہر نہ دیکھ لے۔
حواشی
(١) كذا في [أ، خ، ك، هـ] وفي [جـ]: كالقصة وفي الحاشية: (بفتح القاف وتشديد الصاد: الجص).