مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1008
باب: اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
في المرأة تطهر ثم ترى الصفرة بعد الطهر
حدیث نمبر: 1008
١٠٠٨ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن قال: إذا رأتها بعد الغسل؛ فإنها تستثفر وتتوضأ وتصلي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر عورت حیض کا غسل کرنے کے بعد زرد پانی دیکھے تو لنگوٹ کی طرح کپڑا باندھ لے اور وضو کر کے نماز پڑھے۔