مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يستحب أن يفطر على تمر أو ماء باب: جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
حدیث نمبر: 10061
١٠٠٦١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أم موسى (قالت) (١): كانوا يستحبون أن يفطروا على البسر أو التمر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام موسیٰ فرماتی ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ تازہ یاخشک کھجور پر افطارکریں۔
حواشی
(١) في [و]: (قال).