حدیث نمبر: 100
١٠٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان يخلل لحيته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
١٠٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان يخلل لحيته (١).حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔