باب: جو درد اور مرض مومن کو پہنچتی ہے اس کے ثواب کا بیان ۔
حدیث 1463–1463
باب: بیمار پرسی کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1464–1465
باب: یوں نہ کہو کہ میرا نفس خبیث ( گندا ) ہو گیا ہے ۔
حدیث 1466–1466
باب: ہر بیماری کی دوا ہے ۔
حدیث 1467–1467
باب: بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو ۔
حدیث 1468–1468
باب: بخار گناہوں کو دور کرتا ہے ۔
حدیث 1469–1469
باب: مرگی اور اس کے ثواب کے متعلق ۔
حدیث 1470–1470
باب: تلبینہ بیمار کے دل کو خوش رکھتا ہے ۔
حدیث 1471–1471
باب: شہد پلا کر علاج کرنا ۔
حدیث 1472–1472
باب: کلونجی کے ساتھ دوا ۔
حدیث 1473–1473
باب: جو عجوہ کھجور صبح کو کھائے تو اس کو ( شام تک ) کوئی زہر اور جادو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔
حدیث 1474–1475
باب: ” کھنبی “ ” من “ سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے ۔
حدیث 1476–1476
باب: عود ہندی کے ساتھ دوا کا بیان ۔
حدیث 1477–1477
باب: منہ میں دوائی ڈال کر علاج کرنا ۔
حدیث 1478–1478
باب: پچھنا لگانے اور ناک میں دوائی ڈالنے کے متعلق ۔
حدیث 1479–1479
باب: پچھنے لگوانے اور داغنے کے ساتھ علاج کرنا ۔
حدیث 1480–1481
باب: رگ کاٹنے اور داغنے سے علاج ۔
حدیث 1482–1482
باب: زخم کا علاج داغ دینے سے ۔
حدیث 1483–1483
باب: شراب کے ساتھ دوا ( جائز نہیں ) ۔
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔