باب: ( جب ذوالحجہ کے شروع کے ) دس دن آ جائیں اور کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ۔
حدیث 1251–1251
باب: اس وقت کا بیان جس میں قربانی ذبح کی جا سکتی ہے ۔
حدیث 1252–1252
باب: جس نے قربانی کا جانور نماز ( عید ) سے پہلے ذبح کر دیا ، وہ اس کی قربانی نہیں ۔
حدیث 1253–1253
باب: کس عمر کے جانور قربانی میں جائز ہیں ؟
حدیث 1254–1254
باب: جذع کی قربانی ۔
حدیث 1255–1255
باب: دو مینڈھوں کی قربانی جو سفید و سیاہ سینگوں والے ہوں ، اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا اور ( ( بسم اللہ اور اللہ اکبر ) ) کہنا ۔
حدیث 1256–1256
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی طرف سے اور اپنی آل اور اپنی امت کی طرف سے قربانی ذبح کرنا ۔
حدیث 1257–1257
باب: قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے کی ممانعت ۔
حدیث 1258–1258
باب: تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے کی اجازت ۔
حدیث 1259–1259
باب: ” فرع “ اور ” عتیرہ “ کے بیان میں ۔
حدیث 1260–1260
باب: اس کے متعلق جو غیر اللہ کے نام پر ذبح کرے ۔
حدیث 1261–1261
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔