باب: جیوش اور سرایا کے امراء کو وصیت جو ان کے مناسب ہو ۔
حدیث 1111–1111
باب: گورنروں کو آسانی کرنے کے بارے میں ۔
حدیث 1112–1112
باب: لشکروں یا قاصدوں کے متعلق اور جہاد پر جانے والے کا وہ نائب بنے جو جہاد پر نہیں جا سکا ۔
حدیث 1113–1113
باب: چھوٹوں بڑوں کے مابین حد بندی کہ کون جہاد میں جا سکتا ہے اور کون نہیں ۔
حدیث 1114–1114
باب: دشمن کی زمین میں قرآن کے ساتھ سفر کرنے کی ممانعت ۔
حدیث 1115–1115
باب: اچھے اور قحط کے موسم میں سفر کے متعلق ہدایات اور راستہ پر رات گذارنے کے متعلق ۔
حدیث 1116–1116
باب: سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے ۔
حدیث 1117–1117
باب: سفر سے آ کر رات کے وقت گھر آنے کی کراہت ۔
حدیث 1118–1119
باب: جنگ شروع کرنے اور دشمن پر حملہ کرنے سے پہلے اسلام کی دعوت پیش کرنا ۔
حدیث 1120–1120
باب: بادشاہوں کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط ، جن میں ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلاتے تھے ۔
حدیث 1121–1121
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہرقل کو اسلام لانے کے لئے لکھا تھا ۔
حدیث 1122–1122
باب: اللہ تعالیٰ کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور منافقوں کی تکالیف پر صبر ۔
حدیث 1123–1123
باب: دھوکہ بازی کی ممانعت ۔
حدیث 1124–1124
باب: وعدے کی پاسداری ۔
حدیث 1125–1125
باب: دشمن کے ساتھ آمنا سامنا کرنے کی آرزو نہ کرنا لیکن جب آمنا سامنا ہو ، تو صبر کرنا چاہیئے ۔
حدیث 1126–1126
باب: دشمن کے خلاف دعا ۔
حدیث 1126–1127
باب: لڑائی مکرو حیلہ ہے ۔
حدیث 1128–1128
باب: جہاد میں مشرکین سے مدد لینا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1129–1129
باب: غازیوں کے ساتھ عورتوں کے جانے میں کوئی حرج نہیں ۔
حدیث 1130–1132
باب: جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے ۔
حدیث 1133–1133
باب: رات کے وقت حملہ میں دشمن کے بیوی بچوں کے مارے جانے کے متعلق ۔
حدیث 1134–1134
باب: دشمن کے کھجور کے درختوں کو کاٹنے اور جلانے کا بیان ۔
حدیث 1135–1135
باب: دشمن کی زمین سے کھانا ( طعام ) حاصل کرنا ۔
حدیث 1136–1136
باب: مال غنیمت کا اس امت ( محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لئے خصوصی طور پر حلال ہونا ۔
حدیث 1137–1137
باب: انفال ( مال غنیمت ) کے بارے میں ۔
حدیث 1138–1138
باب: فوجی دستوں کو مال غنیمت میں حصہ ( اور انعام ) دینا ۔
حدیث 1139–1139
باب: مال غنیمت میں سے خمس ( پانچواں حصہ ) نکالنا ۔
حدیث 1140–1140
باب: کافر مقتول کا سامان ( حرب ) قاتل کو دینا چاہیئے ۔
حدیث 1141–1141
باب: ( دشمن کا ) سامان بعض قاتلین کو اجتہاد کی بنا پر دینا ۔
حدیث 1142–1142
باب: اجتہاد کی بنا پر قاتل کو ( دشمن مقتول ) کا سامان نہ دینا ۔
حدیث 1143–1143
باب: دشمن کا سارا مال قاتل کو دینا چاہیئے ۔
حدیث 1144–1144
باب: انعام اور قیدیوں کے بدلہ میں مسلمانوں کو چھڑانا ۔
حدیث 1145–1145
باب: جو بستی لڑائی سے فتح کی گئی اس میں حصے اور خمس ہے ۔
حدیث 1146–1146
باب: مال ” فے “ کیسے تقسیم ہو گا جب کہ لڑائی کی نوبت نہ آئی ہو ۔
حدیث 1147–1149
باب: ( مال غنیمت میں سے ) گھڑ سوار اور پیدل فوج کے حصوں ۔
حدیث 1150–1150
باب: مال غنیمت میں عورتوں کا حصہ نہیں ہے یوں کچھ دے دینا چاہیئے اور جہاد میں بچوں کے قتل کرنے کے متعلق ۔
حدیث 1151–1151
باب: قیدیوں کے چھوڑ دینا اور ان پر احسان کرنا ۔
حدیث 1152–1152
باب: مدینہ سے یہودیوں کو جلاوطن کرنا ۔
حدیث 1153–1153
باب: یہود و نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکالنا ۔
حدیث 1154–1154
باب: حربی کافر اور عہد توڑنے والے کے متعلق حکم ۔
حدیث 1155–1155
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔