باب: اناج اناج کے بدلے برابر برابر وزن سے ہو ۔
حدیث 908–908
باب: قبضہ کر لینے سے پہلے گندم کی بیع منع ہے ۔
حدیث 909–910
باب: ڈھیر کئے مال کو خریدنے کے بعد ( آگے بیچنے کے لئے ) اس کی جگہ تبدیل کرنے کے متعلق ۔
حدیث 911–911
باب: ماپے ہوئے اناج کو ڈھیر کے ساتھ بیچنے کے متعلق ۔
حدیث 912–912
باب: کھجور کی بیع برابر برابر حساب سے ۔
حدیث 913–913
باب: کھجور کا ڈھیر ( وزن غیر معلوم ) کو معلوم الوزن کھجور کے بدلے بیچنے کے متعلق ۔
حدیث 914–914
باب: پکنے سے پہلے پھل کو نہ بیچا جائے ۔
حدیث 915–916
باب: پھل کی صلاحیت کے ظاہر ہونے سے پہلے بیچنے کی ممانعت ۔
حدیث 917–917
باب: بیع مزابنہ کی ممانعت ۔
حدیث 918–918
باب: عرایا کی بیع اس کے اندازہ سے جائز ہے ۔
حدیث 919–919
باب: عرایا کی بیع کتنی مقدار تک جائز ہے ۔
حدیث 920–920
باب: پھل کی بیع میں آفت آ جائے تو کیا کیا جائے ؟
حدیث 921–921
باب: پچھلے باب سے متعلق اور ( آفت کے وقت ) قرض خواہوں کو اتنا لینا چاہیئے جتنا ( مقروض ) کے پاس ہو ۔
حدیث 922–922
باب: جو شخص کھجور کا درخت بیچے اور اس درخت پر پھل موجود ہو
حدیث 923–923
باب: بیع مخاہرہ اور محاقلہ کے بیان میں ۔
حدیث 924–924
باب: کئی سالوں کے لئے بیع منع ہے ۔
حدیث 925–926
باب: دو غلاموں کے بدلہ میں ایک غلام کی بیع جائز ہے ۔
حدیث 927–927
باب: بیع مصراۃ کی ممانعت کا بیان ۔ مصرات سے مراد دودھ والا جانور ہے جس کا دودھ کچھ وقت تک روک لیا گیا ہو تاکہ دودھ زیادہ نظر آئے ۔
حدیث 928–928
باب: جس کا کھانا حرام ہے اس کی بیع حرام ہے ۔
حدیث 929–929
باب: شراب کی بیع حرام ہے ۔
حدیث 930–930
باب: مردار ، بتوں اور خنزیروں کی بیع حرام ہے ۔
حدیث 931–931
باب: کتے کی قیمت ، رنڈی ( فلمسٹار ، ہیرو اور ہیروئن وغیرہ سب ) کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی لینا منع ہے ۔
حدیث 932–932
باب: بلی کی قیمت لینا منع ہے ۔
حدیث 933–933
باب: پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے ۔
حدیث 934–934
باب: پچھنے لگانے والی کی اجرت کے جائز ہونے کا بیان ۔
حدیث 935–936
باب: بیع ” حبل الحبل “ کے متعلق ۔
حدیث 937–937
باب: بیع ” ملامسہ “ اور ” منابذہ “ منع ہے ۔
حدیث 938–938
باب: کنکری کی بیع ( جتنی چیزوں کو کنکری لگے ) اور دھوکہ کی بیع ۔
حدیث 939–939
باب: نجش ( چڑھتی کی ) بیع منع ہے ۔
حدیث 940–940
باب: بھائی کے سودے پر سودا کرنا منع ہے ۔
باب: مال ( بازار آنے سے پہلے ) راستہ میں جا کر لینا منع ہے ۔
حدیث 941–941
باب: شہر والا ، باہر ( سے آنے ) والے کا مال نہ بیچے ۔
حدیث 942–942
باب: ذخیرہ اندوزی کرنا ( کہ مزید قیمت چڑھے ) منع ہے ۔
حدیث 943–943
باب: بیع خیار ۔ ( سودا منسوخ کرنے کا اختیار کب تک ہے ) ۔
حدیث 944–944
باب: اسی سے متعلق اور خریدوفروخت میں سچائی اور حقیقت حال کے بیان کے متعلق ۔
حدیث 945–945
باب: جو لوگوں سے بیع میں دھوکا کھا جاتا ہے ، اس کا بیان ۔
حدیث 946–946
باب: ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ) جو شخص دھوکہ دے اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔
حدیث 947–947
باب: سونے کی بیع چاندی کے ساتھ جائز ہے ۔
حدیث 948–948
باب: سونے کی بیع سونے کے ساتھ ، چاندی کی بیع چاندی کے ساتھ ، گندم کی بیع گندم کے ساتھ اور ہر اس چیز کی بیع جس میں سود ہو برابر برابر اور دست بدست جائز ہے ۔
حدیث 949–949
باب: سونے کی بیع چاندی کے ساتھ ادھار منع ہے ۔
حدیث 950–950
باب: ایک دینار کو دو دینار کے بدلے اور ایک درہم کو دو درہم کے بدلے نہ بیچو ۔
حدیث 951–951
باب: جس ہار میں سونا اور نگینے ہوں اس کو ( اسی حالت میں ) سونے کے بدلے بیچنے کے متعلق ۔
حدیث 952–952
باب: نقد کی بیع میں بھی سود ثابت ہوتا ہے ۔
حدیث 953–954
باب: سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت ہے ۔
حدیث 955–955
باب: واضح حلال کو لینا چاہیئے اور مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔
حدیث 956–956
باب: جس نے کسی کا قرضہ دینا ہو اور اس سے بہتر دیدے اور تم میں سے بہتر وہ ہے جو اچھی طرح ادائیگی کرے ۔
حدیث 957–957
باب: بیع میں قسم اٹھانے کی ممانعت ۔
حدیث 958–959
باب: اونٹ بیچتے وقت اس پر سوار ہونے کا استثناء کرنا جائز ہے ۔
حدیث 960–960
باب: قرض میں سے کچھ معاف کر دینا ۔
حدیث 961–961
باب: طاقتور کا قرض ادا کرنے میں دیر کرنا ظلم ہے اور حوالہ کا بیان ۔
حدیث 962–962
باب: تنگ دست کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کے متعلق ۔
حدیث 963–964
باب: جو شخص مفلس کے پاس بعینہ اپنا مال موجود پائے ( تو وہ اس مال کا زیادہ حقدار ہے ) ۔
حدیث 965–965
باب: بیع اور رہن کے بارے میں ۔
حدیث 966–966
باب: پھلوں میں سلف کرنا ( یعنی ادھار بیع کرنا ) ۔
حدیث 967–967
باب: شفعہ کا بیان ۔
حدیث 968–968
باب: ہمسائے کی دیوار میں لکڑی ( شہتیر ، گاڈر وغیرہ ) رکھنا ۔
حدیث 969–969
باب: جو آدمی بالشت جتنی زمین بطور ظلم لے لیتا ہے تو ( قیامت میں ) سات زمینیں گلے کا ہار ہوں گی ۔
حدیث 970–970
باب: جب راستہ کے بارے میں اختلاف ہو تو سات ہاتھ چوڑان رکھ لو ۔
حدیث 971–971
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔