کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ نہ رکھنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 619
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں روزے سے نہیں دیکھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 619