باب: روزے کی فضیلت ۔
حدیث 571–571
باب: ماہ رمضان کی فضیلت ۔
حدیث 572–572
باب: ماہ رمضان سے پہلے ایک دو روزے ( پیشگی کے ) نہ رکھو ۔
حدیث 573–573
باب: روزہ چاندہ دیکھنے پر ہے ۔
حدیث 574–574
باب: مہینہ انتیس ( 29 ) کا بھی ہوتا ہے ۔
حدیث 575–576
باب: بیشک اللہ نے اسے ( یعنی چاند کو ) لمبا کر دیا ہے ۔
حدیث 577–577
باب: ہر شہر ( ملک ) کے لئے ان لوگوں کی رؤیت ہے ۔
حدیث 578–578
باب: عید کے مہینے ( اجر و ثواب کے اعتبار سے ) کم نہیں ہوتے ۔
حدیث 579–579
باب: روزہ کے لئے سحری کا بیان ۔
حدیث 580–580
باب: سحری میں تاخیر کا بیان ۔
حدیث 581–581
باب: اس فجر کا بیان جو روزے دار پر کھانا حرام کر دیتی ہے ۔
حدیث 582–582
باب: اللہ تعالیٰ کے اس قول ( ( حتیٰ یتبین لکم الخیط الابیض من الخیط الاسود ) ) کے بارے میں ۔
حدیث 583–583
باب: بیشک بلال ( رضی اللہ عنہ ) رات کو اذان دیتے ہیں ، پس تم کھاؤ اور پیو ۔
حدیث 584–584
باب: اس آدمی کے روزے کا بیان جس نے جنابت کی حالت میں صبح کی ۔
حدیث 585–586
باب: اس روزہ دار کا بیان جو بھول کر کھا پی لے ۔
حدیث 587–587
باب: روزہ دار کو جب کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں ۔
حدیث 588–588
باب: جو شخص رمضان میں اپنی عورت سے جماع کر بیٹھے ، اس کے کفارہ کا بیان ۔
حدیث 589–590
باب: روزہ دار کے بوسہ دینے ( کے جواز ) کے متعلق ۔
حدیث 591–591
باب: جب رات آ جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار افطار کر لے ۔
حدیث 592–592
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان ۔
حدیث 593–594
باب: صوم وصال ( یعنی پے در پے روزہ رکھنے ) سے ممانعت ۔
حدیث 595–595
باب: سفر میں روزہ اور افطار ( دونوں کی اجازت ) ۔
حدیث 596–597
باب: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ۔
حدیث 598–598
باب: سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیئے ۔
حدیث 599–599
باب: اس افطار کرنے والے کے اجر کا بیان جو سفر میں کام کرے ۔
حدیث 600–600
باب: دشمن کے مقابلہ میں طاقت حاصل کرنے کے لئے افطار ( یعنی روزہ نہ رکھنے ) کا بیان ۔
حدیث 601–601
باب: سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا اختیار ہے ۔
حدیث 602–603
باب: رمضان کے روزوں کی قضاء شعبان میں ۔
حدیث 604–604
باب: میت کے روزے کی قضاء ۔
حدیث 605–606
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( وعلی الذین یطیقونہ فدیہ ) ) کے متعلق ۔
حدیث 607–607
باب: دیگر مہینوں میں روزہ رکھنے اور افطار کرنے کا بیان ۔
حدیث 608–608
باب: اللہ کی راہ ( جہاد ) میں روزہ رکھنے کی فضیلت ۔
حدیث 609–609
باب: ماہ محرم کے روزے کی فضیلت ۔
حدیث 610–610
باب: یوم عاشورہ کے روزے کا بیان ۔
حدیث 611–611
باب: عاشورہ کے کون سے دن روزہ رکھے ؟
حدیث 612–612
باب: عاشورہ کے دن کے روزے کی فضیلت ۔
حدیث 613–614
باب: جس نے یوم عاشورہ کو کچھ کھا لیا ، وہ بقیہ دن ( کھانے پینے سے ) باز رہے ۔
حدیث 615–615
باب: شعبان کا روزہ ۔
حدیث 616–616
باب: شعبان کے پہلے پندرہ دنوں میں روزہ رکھنے کے متعلق ۔
حدیث 617–617
باب: رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا ۔
حدیث 618–618
باب: ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ نہ رکھنے کا بیان ۔
حدیث 619–619
باب: عرفہ کے دن کے روزے کا بیان ۔
حدیث 620–620
باب: میدان عرفات میں حاجیوں کو عرفہ کے دن روزہ نہ رکھیں ۔
حدیث 621–621
باب: عیدالاضحی اور عیدالفطر کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت ۔
حدیث 622–622
باب: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی کراہت ۔
حدیث 623–623
باب: پیر کے دن کا روزہ ۔
حدیث 624–624
باب: صرف جمعہ کے دن کے روزہ کی ممانعت ۔
حدیث 625–626
باب: ہر ماہ تین دن روزے رکھنے کا بیان ۔
حدیث 627–627
باب: لگاتار ( مسلسل ) روزہ رکھنے کی کراہت ۔
حدیث 628–628
باب: سب روزوں سے افضل روزہ داوؤد علیہ السلام کا روزہ ہے کہ ایک دن روزہ اور ایک دن افطار ۔
حدیث 629–629
باب: جس نے نفلی روزہ کی نیت سے صبح کی پھر افطار کر لیا ۔
حدیث 630–630
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔