باب: مسلمانوں پر کھجور یا ” جو “ سے صدقہ فطر ادا کرنے کا بیان ۔
حدیث 520–520
باب: صدقہ فطر ، کھانے ، پنیر اور منقہ ( خشک انگور ) سے ادا کرنا ۔
حدیث 521–521
باب: نماز ( عید ) سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم ۔
حدیث 522–522
باب: صدقہ کرنے میں ترغیب دلانا ۔
حدیث 523–524
باب: ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کرنے پر شوق دلانا ۔
حدیث 525–525
باب: قبل اس کے کہ کوئی صدقہ قبول کرنے والا نہ ملے ، صدقہ کی ادائیگی میں رغبت دلانا ۔
حدیث 526–527
باب: خاوند اور اولاد پر صدقہ کرنا ۔
حدیث 528–528
باب: قریبی رشتہ داروں میں خرچ کرنا ۔
حدیث 529–529
باب: ماموؤں پر صدقہ کرنا ۔
حدیث 530–530
باب: مشرکہ ماں سے صلہ رحمی کرنا ۔
حدیث 531–531
باب: فوت شدہ والدہ کی طرف سے صدقہ کرنا ۔
حدیث 532–532
باب: ضرورت مندوں پر صدقہ کرنے کی ترغیب اور اچھا طریقہ جاری کرنے والے کا ثواب ۔
حدیث 533–533
باب: مسکینوں اور مسافروں پر صدقہ کرنے کے بارے میں ۔
حدیث 534–534
باب: صدقہ کر کے دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی سہی
حدیث 535–535
باب: دودھ والا جانور عاریۃ ( صدقہ ) تحفہ دینے کی ترغیب ۔
حدیث 536–536
باب: پوشیدہ صدقہ کرنے کی فضیلت ۔
حدیث 537–537
باب: تندرست و حریص ہونے کی صورت میں صدقہ کی فضیلت ۔
حدیث 538–538
باب: پاکیزہ کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اس کا بڑھنا ۔
حدیث 539–540
باب: تھوڑے صدقہ کو حقیر نہ جاننے کا بیان ۔
حدیث 541–541
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( الذین یلمزون المطوعین ) ) کے بیان میں ۔
حدیث 542–542
باب: جس نے صدقہ اور دیگر نیکی کے اعمال کو اکٹھا کر لیا ۔
حدیث 543–543
باب: ہر نیکی صدقہ ہے ۔
حدیث 544–544
باب: ( ( سبحان اللہ ، لا الٰہ الا اللہ ) ) کہنا اور دیگر نیکی کے کام صدقہ ہیں ۔
حدیث 545–545
باب: ہر جوڑ پر صدقہ کے وجوب کا بیان ۔
حدیث 546–546
باب: وہ صدقہ جو بیجا واقع ہو اس کی قبولیت کے بیان میں ۔
حدیث 547–547
باب: خیرات کرنے والے اور بخیل کے بیان میں ۔
حدیث 548–548
باب: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور نہ کرنے والے کا بیان ۔
حدیث 549–549
باب: امانت دار خازن صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے ۔
حدیث 550–550
باب: خرچ کرو ۔ نہ شمار کرو اور نہ یاد رکھو ۔
حدیث 551–551
باب: جب عورت اپنے خاوند کے گھر سے خیرات کرے ۔
حدیث 552–552
باب: جو غلام ( نوکر ) اپنے مالک کے مال سے خرچ کرے ، اس کا بیان ۔
حدیث 553–554
باب: سوال سے بچنے اور صبر کرنے کے بیان میں ۔
حدیث 555–555
باب: ضرورت کے مطابق رزق دیئے جانے اور قناعت کا بیان ۔
حدیث 556–556
باب: سوال سے بچنا ۔
حدیث 557–557
باب: لوگوں سے سوال کرنا مکروہ ہے ۔
حدیث 558–559
باب: اوپر والا ہاتھ ( دینے والا ) نچلے ہاتھ سے بہتر ہے ۔
حدیث 560–561
باب: ( اصل ) مسکین وہ ہے جو ضرورت کے مطابق نہیں پاتا اور لوگوں سے سوال بھی نہیں کرتا ۔
حدیث 562–562
باب: امیر وہ نہیں جس کے پاس سامان زیادہ ہو ۔
حدیث 563–563
باب: دنیا کی حرص مکروہ ہے ۔
حدیث 564–564
باب: اگر ابن آدم کو دو میدان مال کے مل جائیں تو تیسرے کی ضرور خواہش کرے گا ۔
حدیث 565–565
باب: دنیا کی زینت سے نکلنے کا بیان ۔
حدیث 566–566
باب: جس آدمی کو بغیر سوال اور لالچ کے مال ملے ، تو لے لینا ۔
حدیث 567–567
باب: کس کے لئے سوال کرنا حلال ہے ۔
حدیث 568–568
باب: جو شخص سختی سے مانگے ، اسے دینے کا بیان ۔
حدیث 569–570
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔