باب: زکوٰۃ کے فرض ہونے کا بیان ۔
حدیث 501–501
باب: اموال ( کی مقدار ) کا بیان جن پر زکوٰۃ فرض ہے یعنی نقدی ، کھیتی اور جانور ۔
حدیث 502–502
باب: جس ( مال ) میں عشر یا عشر کا نصف ہے اس کا بیان ۔
حدیث 503–503
باب: مسلمان کے غلام اور گھوڑے میں زکوٰۃ نہیں ۔
حدیث 504–504
باب: زکوٰۃ ( سال سے ) پہلے ادا کر دینا اور زکوٰۃ نہ دینا ۔
حدیث 505–505
باب: اس آدمی کے بارے میں جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتا ۔
حدیث 506–507
باب: خزانہ جمع کرنے والوں اور ان پر سخت سزا کے بیان میں ۔
حدیث 508–508
باب: زکوٰۃ وصول کرنے والوں کو راضی کرنے کا حکم ۔
حدیث 509–509
باب: صدقہ لانے والے کیلئے دعا کرنا ۔
حدیث 510–510
باب: اس آدمی کو عطیہ دینا جس کے ایمان میں خطرہ ہو ۔
حدیث 511–511
باب: جن کے دل اسلام کی طرف راغب ہیں ، ان کو دینا اور مضبوط ایمان والوں کو چھوڑ دینا ۔
حدیث 512–514
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت کے لئے صدقہ حلال نہیں ۔
حدیث 515–515
باب: صدقات کی وصولی پر آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مقرر کرنے کی کراہت ۔
حدیث 516–516
باب: جو صدقہ کے مال سے بطور ہدیہ آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بھیجا جائے ، وہ مباح ہے ۔
حدیث 517–518
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہدیہ قبول کرنا اور صدقہ واپس کر دینا ۔
حدیث 519–519
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔