مختصر صحيح مسلم
— لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
باب: گھنٹیوں کے متعلق اور اس بارے میں کہ ( رحمت کے ) فرشتے اس سفر میں ساتھی نہیں بنتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو ۔
حدیث نمبر: 1390
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتے ان مسافروں کے ساتھ نہیں رہتے جن کے ساتھ گھنٹی یا کتا ہو ۔