باب: نکاح کی رغبت دلانے کا بیان ۔
حدیث 1828–1828
باب: نکاح نہ کرنے اور خصی ہو جانے کی کراہیت کا بیان ۔
حدیث 1829–1830
باب: کنواری عورت سے نکاح کا بیان ۔
حدیث 1831–1831
باب: کم سن لڑکی کا بڑی عمر والے سے نکاح کرنا ۔
حدیث 1832–1832
باب: ( میاں بیوی کا ) مذہب میں یکساں ہونا ۔
حدیث 1833–1836
باب: عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ” بیشک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں ۔ “ ( سورۃ التغابن : 14 ) ۔
حدیث 1837–1837
باب: ” اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو “ ( النساء : 23 ) کا بیان ( اور فرمان رسول کہ ) ” جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہیں وہی رشتے رضاعت سے حرام ہیں ۔
حدیث 1838–1840
باب: جو شخص کہتا ہے دو سال کے بعد دودھ پینا ( معتبر ) نہیں ہے اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے ” ( مائیں اپنی اولاد کو ) پورے دو سال دودھ پلائیں جن کا ارادہ دودھ پلانے کی مدت بالکل پوری کرنے کا ہو ۔ “ ( سورۃ البقرہ : 233 ) اور تھوڑے اور بہت دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے ۔
حدیث 1841–1841
باب: اگر پھوپھی یا خالہ نکاح میں ہو تو اس کی بھتیجی یا بھانجی کو نکاح میں نہیں لا سکتا ۔
حدیث 1842–1842
باب: نکاح شغار ( وٹہ سٹہ ) کا بیان ۔
حدیث 1843–1843
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح متعہ سے اخیر وقت میں منع فرمایا ہے ۔
حدیث 1844–1844
باب: اگر کوئی عورت اپنے تئیں کسی صالح و نیک شخص پر پیش کرے ( تاکہ وہ اس سے نکاح کر لے ) ۔
حدیث 1845–1845
باب: عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینا جائز ہے ۔
حدیث 1846–1846
باب: جو کہتا ہے کہ ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ۔
حدیث 1847–1847
باب: باپ اور دوسرا کوئی ولی باکرہ ( بالغہ ) اور ثیبہ کا نکاح اس کی رضامندی کے بغیر نہیں سکتے ۔
حدیث 1848–1849
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیٹی کا نکاح کر دے اور وہ ( اس نکاح سے ) ناخوش ہو تو وہ نکاح ناجائز ہے ۔
حدیث 1850–1850
باب: اپنے کسی مسلمان بھائی کے پیغام ( نکاح ) پر پیغام نہ بھیجے جب تک کہ وہ اس سے نکاح کر لے یا پیغام نہ چھوڑ دے ۔
حدیث 1851–1851
باب: ان شرطوں کا بیان کہ جن کا نکاح میں طے کرنا درست نہیں ۔
حدیث 1852–1852
باب: جو عورتیں دلہن کو ( دولہا کے پاس ) لے جائیں اور اس کے لیے ان کی برکت کی دعا ۔
حدیث 1853–1853
باب: جب خاوند اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے ؟
حدیث 1854–1854
باب: ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری ہی کا ہو ۔
حدیث 1855–1855
باب: جو ایک بکری سے کم ولیمہ کرے ( تو جائز ہے ) ۔
حدیث 1856–1856
باب: دعوت ولیمہ اور ہر ایک دعوت کا قبول کرنا لازم ہے اور سات دن تک ولیمہ کی دعوت کرتے رہنا ۔
حدیث 1857–1857
باب: عورتوں کے ساتھ ( نرمی کرنے کی ) وصیت کرنا ۔
حدیث 1858–1858
باب: بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا ( چاہیے ) ۔
حدیث 1859–1859
باب: عورت نفلی روزہ خاوند سے پوچھ کر رکھے ۔
حدیث 1860–1860
باب: ( ( باب ) )
حدیث 1861–1861
باب: جب سفر کا ارادہ کرتے تو بیویوں کے درمیان قرعہ ڈال لے ۔
حدیث 1862–1862
باب: اگر خاوند کنواری عورت سے نکاح کرے بیوہ پر ۔
حدیث 1863–1863
باب: اپنی سوکن کا دل جلانے کے لیے جو چیزیں نہیں ملیں ان کو بیان کرنا کہ مل گئی ہیں ، ایسا کرنا منع ہے ۔
حدیث 1864–1864
باب: غیرت کا بیان ۔
حدیث 1865–1866
باب: عورتوں کی غیرت اور ان کی ناراضگی کا بیان ۔
حدیث 1867–1867
باب: عورت کے پاس بجز محرم کے کوئی تنہائی میں نہ جائے اور جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس کے پاس جانا ۔
حدیث 1868–1868
باب: کوئی عورت کسی عورت سے مل کر اس کی تعریف اپنے شوہر سے نہ کرے ۔
حدیث 1869–1869
باب: آدمی لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر میں نہ آئے ( ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو ) ۔
حدیث 1870–1871
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔