باب: جہاد کی فضیلت اور جنگی حالات کا بیان ۔
حدیث 1204–1204
باب: سب لوگوں میں افضل وہ مومن ہے ۔ جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو ۔
حدیث 1205–1206
باب: جہاد فی سبیل اللہ کرنے والوں کے مراتب مختلف ہیں ۔
حدیث 1207–1207
باب: صبح و شام کے وقت اللہ کی راہ میں چلنا اور جنت میں ایک کمان برابر جگہ کی فضیلت ۔
حدیث 1208–1209
باب: بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حوریں ۔
حدیث 1210–1210
باب: جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے یا اس کو نیزہ لگ جائے ، اس کی فضیلت ۔
حدیث 1211–1212
باب: جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے ، اس کی فضیلت ۔
حدیث 1213–1213
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الاحزاب میں ) فرمانا : ” مومنوں میں بعض لوگ ایسے ہیں کہ انھوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اس کو پورا کر دیا اور بعض ایسے ہیں کہ وہ اپنا کام پورا کر چکے ( شہید ہو گئے ) اور بعض ایسے ہیں کہ وہ منتظر ہیں اور انھوں نے ( عہد الٰہی میں ) کچھ تبدیلی نہیں گی “ ۔
حدیث 1214–1215
باب: جہاد سے پہلے کسی عمل صالح کا کرنا ۔
حدیث 1216–1216
باب: جس کو نامعلوم تیر لگے اور وہ مر جائے ۔
حدیث 1217–1217
باب: جو شخص محض اس لیے جہاد کرے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو جائے ۔
حدیث 1218–1218
باب: جنگ کے اور غبار ( آلود ہو جانے ) کے بعد غسل کرنا ۔
حدیث 1219–1219
باب: اگر حالت کفر میں مسلمانوں کو مارے پھر مسلمان ہو جائے ، اسلام پر مضبوط رہے اور پھر اللہ کی راہ میں مارا جائے ۔
حدیث 1220–1221
باب: بعض لوگوں نے جہاد کو روزے پر ترجیح دی ہے ۔
حدیث 1222–1222
باب: قتل کے سوا شہادت کی سات صورتیں اور بھی ہیں ۔
حدیث 1223–1223
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ نساء میں یہ ) فرمانا ” اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے .... ( ( غفوراً رحیمًا ) ) تک “ ۔
حدیث 1224–1224
باب: جنگ پر ( لوگوں کو ) آمادہ کرنا ۔
حدیث 1225–1225
باب: ( بغرض حفاظت ) خندق کھودنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 1226–1227
باب: جو شخص کسی شرعی عذر سے جہاد میں شریک نہ ہو ۔
حدیث 1228–1228
باب: جہاد میں روزہ رکھنے کی فضیلت ۔
حدیث 1229–1229
باب: اس شخص کی فضیلت جو کسی غازی کا سامان تیار کر دے یا اس کے پیچھے اس کے گھر کی خبرگیری عمدہ طور پر کرے ۔
حدیث 1230–1231
باب: جنگ میں جاتے وقت ( اپنے بدن پر ) خوشبو لگانا ۔
حدیث 1232–1232
باب: دشمن دین کی جاسوسی کرنے والے کی فضیلت ۔
حدیث 1233–1233
باب: حاکم عادل ہو یا ظالم ، جہاد قیامت تک قائم رہے گا ۔
حدیث 1234–1235
باب: جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھا اور اللہ کا ( سورۃ الانفال ) میں فرمان : ” گھوڑے باندھ کر رکھو “ ۔
حدیث 1236–1236
باب: گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا کیسا ہے ؟
حدیث 1237–1239
باب: گھوڑے کا منحوس ہونا جو ( کہ ) ذکر کیا جاتا ہے ۔
حدیث 1240–1240
باب: ( مال غنیمت میں ) گھوڑے کا حصہ ( ثابت ہے ) ۔
حدیث 1241–1241
باب: جنگ میں اگر کوئی کسی کی سواری کھینچ کر چلائے ۔
حدیث 1242–1242
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ( کا بیان ) ۔
حدیث 1243–1243
باب: جہاد میں عورتوں کا مردوں کے پاس مشکیں بھربھر کر لے جانا ۔
حدیث 1244–1244
باب: عورتیں جہاد میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور دوا وغیرہ کر سکتی ہیں ۔
حدیث 1245–1245
باب: اللہ عزوجل کی راہ میں جو جہاد ہو ، اس میں پہرہ دینا ۔
حدیث 1246–1247
باب: جہاد میں ( مجاہدین کی ) خدمت کرنے کا ثواب ۔
حدیث 1248–1249
باب: اللہ کی راہ ( یعنی جہاد ) میں ایک دن مورچہ بند ہو کر رہنے کی فضیلت ۔
حدیث 1250–1250
باب: جس نے لڑائی میں کمزور ( یعنی غریب ) لوگوں اور نیکوں کے ذریعہ سے مدد چاہی ۔
حدیث 1251–1252
باب: تیراندازی ( ہر طرح کی نشانہ بازی ) کی ترغیب دینا ۔
حدیث 1253–1253
باب: ڈھال ( کا بیان ) اور جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے ۔
حدیث 1254–1255
باب: تلوار پر سونے چاندی کا کام کرانا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1256–1256
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ اور قمیص کا بیان ( جو ) لڑائی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنتے تھے ۔
حدیث 1257–1257
باب: لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے ؟
حدیث 1258–1259
باب: جنگ روم کی بابت کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 1260–1260
باب: یہودیوں سے لڑنے کی فضیلت ۔
حدیث 1261–1261
باب: ترکوں سے جنگ کرنے کا بیان ۔
حدیث 1262–1262
باب: مشرکوں ( اور کافروں ) کے لیے بددعا کرنا ، اللہ ان کو شکست دے اور ان پر زلزلہ برپا کر دے ۔
حدیث 1263–1264
باب: مشرکوں کا دل بہلانے کے لیے ، ان کی ہدایت کے لیے دعا کرنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 1265–1265
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو اسلام اور ( اپنی ) نبوت کی طرف بلانا اور اس بات کی دعوت دینا کہ وہ اللہ کو چھوڑ کر ایک دوسرے کو رب نہ بنائیں ۔
حدیث 1266–1266
باب: جو شخص کسی جہاد کا ارادہ کرے اور لڑائی کا اصل مقام چھپایا ( دوسرا مقام بیان کیا تو یہ درست ) ہے ۔ اور جس شخص نے جمعرات کے دن سفر کو بہتر سمجھا ۔
حدیث 1267–1267
باب: مسافر کا سفر کے وقت رخصت ہونا ۔
حدیث 1268–1268
باب: امام کی بات سننا اور اطاعت کرنا ۔
حدیث 1269–1269
باب: امام کے پیچھے سے جنگ کرنا اور اس کو اپنا بچاؤ بنانا ۔
حدیث 1270–1270
باب: جنگ میں اس بات پر لوگوں سے بیعت لینا کہ فرار نہیں ہوں گے ۔
حدیث 1271–1274
باب: امام کا لوگوں پر اسی بات کو واجب کرنا جس کی وہ طاقت رکھتے ہوں ۔
حدیث 1275–1275
باب: ( اس بات کا بیان کہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اول وقت دن میں نہ لڑتے تھے تو پھر جنگ میں تاخیر کر دیتے تھے یہاں تک کہ آفتاب ڈھل جاتا ۔
حدیث 1276–1276
باب: جو مزدوری لے کر جہاد میں شریک ہو ۔
حدیث 1277–1277
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کا بیان ۔
حدیث 1278–1278
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ ایک مہینے کی مسافت سے اللہ نے میرا رعب کافروں کے دلوں میں ڈال کر میری مدد کی ۔
حدیث 1279–1279
باب: جہاد میں زادراہ ہمراہ لے جانا ( درست ہے ) اور اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں یہ ) فرمانا ” اور راستے کا خرچ اپنے ساتھ لے لیا کرو بیشک عمدہ راہ خرچ تقویٰ ہے “ ۔
حدیث 1280–1280
باب: گدھے پر دو آدمیوں کا ایک ساتھ بیٹھنا ۔
حدیث 1281–1282
باب: دشمن کے ملک کی طرف قرآن مجید کے ساتھ سفر کرنا مکروہ ہے ۔
حدیث 1283–1283
باب: بہت چیخ چیخ کر تکبیر کہنا منع ہے ۔
حدیث 1284–1284
باب: جب نشیب میں اترے تو سبحان اللہ کہنا ۔
حدیث 1285–1285
باب: مسافر کو اسی قدر عبادت کا ثواب ملتا ہے جس قدر وہ گھر میں رہ کر کیا کرتا تھا ۔
حدیث 1286–1286
باب: تنہا چلنا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1287–1287
باب: ماں باپ کی اجازت لے کر جہاد میں جانا ۔
حدیث 1288–1288
باب: اونٹ کی گردن میں گھنٹی وغیرہ لٹکانا ، جس سے آواز نکلے ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1289–1289
باب: جو شخص اسلامی لشکر میں اپنا نام لکھوا لے اور اس کی بیوی حج کے لیے جائے یا اور کسی قسم کا عذر ہو تو کیا اس کو ( جہاد میں نہ جانے کی ) اجازت دے دی جائے ؟
حدیث 1290–1290
باب: قیدیوں کو زنجیروں میں باندھنا کیسا ہے ؟
حدیث 1291–1291
باب: دارالحرب والوں پر شب خون مارا جائے تو اگر عورتیں اور بچے سوتے ہوئے قتل ہو جائیں ( تو جائز ہے ) ۔
حدیث 1292–1292
باب: لڑائی میں بچوں کو قتل کر دینا ( جائز نہیں ) ۔
حدیث 1293–1293
باب: اللہ کے عذاب سے کسی کو عذاب نہ دیا جائے ۔
حدیث 1294–1294
باب: ( ( باب ) )
حدیث 1295–1295
باب: گھروں اور باغوں کا جلا دینا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1296–1296
باب: لڑائی تو مکر اور فریب سے کی جاتی ہے ۔
حدیث 1297–1298
باب: لڑائی میں جھگڑنے اور اختلاف کرنے کی کراہت اور اس شخص کی سزا جو اپنے امام کی نافرمانی کرے ۔
حدیث 1299–1299
باب: جس شخص نے دشمن کو دیکھ کر بلند آواز سے پکارا کہ ” میں صبح کے وقت لٹ گیا “ تاکہ لوگوں کو سنا دے ۔
حدیث 1300–1300
باب: قیدی کو رہا کروانا اور کر دینا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1301–1302
باب: مشرکوں سے فدیہ لینا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1303–1303
باب: حربی کافر جب دارالسلام میں بغیر امان کے آ جائے تو اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے ؟
حدیث 1304–1304
باب: دوسرے ممالک کے کافر سفیروں سے سلوک کرنا ۔ کیا ذمی کافروں کی سفارش کر سکتے ہیں ؟ اور کافروں ، ذمیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے ؟
حدیث 1305–1305
باب: بچے پر اسلام کس طرح پیش کیا جائے ؟
حدیث 1306–1306
باب: امام کا لوگوں کے نام لکھنا ( کیسا ہے ؟ )
حدیث 1307–1307
باب: جو شخص دشمن پر غالب ہونے کے بعد تین دن تک ان کے میدان میں ٹھہرا رہا ۔
حدیث 1308–1308
باب: جب مشرک مسلمان کا مال لوٹ لیں اس کے بعد مسلمان اسے حاصل کر لیں ۔
حدیث 1309–1309
باب: جس شخص نے فارسی زبان میں یا کسی اور غیر عربی زبان میں کلام کیا اور اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الروم میں یہ ) فرمانا ” اور تمہارے رنگ اور زبانوں کا اختلاف ہے “ ۔ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ ہر زبان میں کلام کرنا جائز ہے ۔ اور ( سورۃ ابراہیم میں ) اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ” اور ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اس کی قوم کی اپنی زبان میں ۔
حدیث 1310–1311
باب: غنیمت میں خیانت کرنا ( سخت گناہ ہے ) اور اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ آل عمران میں یہ ) فرمانا ” اور جو شخص خیانت کرے گا ، قیامت کے دن اس چیز کو ( اپنی گردن پر لاد کر ) لائے گا جس کی اس نے خیانت کی ہے “ ۔
حدیث 1312–1312
باب: غنیمت میں تھوڑی سی خیانت کرنا ۔
حدیث 1313–1313
باب: غازیوں کے استقبال کے لیے جانا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 1314–1315
باب: جہاد سے لوٹتے وقت کیا کہنا چاہیے ؟
حدیث 1316–1316
باب: جب سفر سے لوٹے تو نماز پڑھنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 1317–1317
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔