باب: اگر ظلم کی بات پر گواہ بنانا چاہیں تو نہ بنے ۔
حدیث 1175–1175
باب: جھوٹی گواہی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 1176–1176
باب: اندھے شخص کی گواہی اور اس کا حکم دینا اور اس کا نکاح کرنا اور نکاح کرا دینا اور خریدوفروخت کرنا اور اس کی اذان وغیرہ کا اور ان چیزوں کا جو آواز سے معلوم ہو سکتی ہیں قبول کرنا ۔
حدیث 1177–1178
باب: عورتیں ، عورتوں کا تزکیہ کر سکتی ہیں ( یعنی ان کی پاکیزگی بیان کرنا ) ۔
حدیث 1179–1179
باب: جب ایک مرد دوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے ۔
حدیث 1180–1180
باب: لڑکوں کا بالغ ہونا اور بعد بلوغ کے ان کی گواہی ( کا معتبر ہونا ) ۔
حدیث 1181–1181
باب: جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے ۔
حدیث 1182–1182
باب: قسم کس طرح لی جائے ؟
حدیث 1183–1183
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔