باب: کاشت ( کھیتی باڑی ) کرنے اور درخت لگانے کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1071–1071
باب: زرعی آلات میں بہت زیادہ مشغول رہنے اور جائز حدود سے تجاوز کرنے کا برا انجام ۔
حدیث 1072–1072
باب: کھیتی ( کی حفاظت ) کے لیے کتے کا رکھنا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1073–1075
باب: بیل کو کاشت کے کام میں لانا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1076–1076
باب: جب شخص ( کسی سے ) کہے کہ کھجور ( وغیرہ ) کے درختوں کی خدمت تو اپنے ذمہ لے لے ( اور پھل میں تو میرا شریک رہے گا ، تو کیا درست ہے ؟ ) ۔
حدیث 1077–1078
باب: آدھی ( یا کم و زیادہ ) پیداوار پر بٹائی کرنا ۔
حدیث 1079–1080
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے اوقاف اور خراجی زمینوں اور ان کی مزارعت اور ان کے معاملے کا بیان ۔
حدیث 1081–1081
باب: جو شخص کسی غیرآباد ( بنجر ) زمین کو آباد کرے ۔
حدیث 1082–1083
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ایک دوسرے کو کھیتی اور پھلوں میں شریک کر لیا کرتے تھے ۔
حدیث 1084–1086
باب: ( ( باب ) )
حدیث 1087–1087
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔