کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: روزہ دار کا پچھنے لگوانا اور قے کرنا ( کیسا ہے ) ۔
حدیث نمبر: 942
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھی پچھنے لگوائے ہیں اور روزے کی حالت میں بھی ( پچھنے لگوائے ہیں ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 942