باب: روزے کی فضیلت و عظمت کا بیان ۔
حدیث 919–919
باب: روزہ داروں کے لیے ( جنت کا دروازہ ) “ ریان “ ہے ۔
حدیث 920–923
باب: رمضان یا ماہ رمضان کیا کہا جائے اور اس شخص کی دلیل جو دونوں طرح کہنا درست جانتا ہے ۔
حدیث 924–924
باب: جس نے روزے میں جھوٹ بولنا اور لغو کام کرنا نہ چھوڑا ۔
حدیث 925–925
باب: کیا جب کسی روزہ دار کو گالی دی جائے تو وہ یہ کہے کہ میں روزہ دار ہوں ۔
حدیث 926–926
باب: مجرد شخص اگر زنا میں مبتلا ہو جانے کا خوف رکھتا ہو تو وہ روزے رکھے ۔
حدیث 927–927
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ” جب تم ( رمضان کا ) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب ( شوال کا ) چاند دیکھو تو موقوف کر دو “ ۔
حدیث 928–929
باب: عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے ۔
حدیث 930–930
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا : ” ہم لوگ نہ لکھنا جانتے ہیں نہ حساب جانتے ہیں ۔ “ ۔
حدیث 931–931
باب: رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے ۔
حدیث 932–932
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ “ تمہارے لیے روزوں کی رات میں اپنی بیویوں سے صحبت کرنا حلال کر دیا گیا ہے تم اپنی بیویوں کے لباس ہو اور وہ تمہارا لباس ہیں .... “ ۔
حدیث 933–933
باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ” کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہیں شب کی سیاہ دھاری سے سپیدہ سحر کی دھاری نمایاں نظر آئے “ ( سورۃ البقرہ : 187 ) ۔
حدیث 934–934
باب: سحری کھانے میں اور نماز فجر میں کتنا وقت ہونا چاہیے ؟
حدیث 935–935
باب: سحری کھانے میں برکت ہونا ثابت ہے مگر وہ واجب نہیں ہے ۔
حدیث 936–936
باب: جب دن میں روزے کی نیت کی جائے تو ؟
حدیث 937–937
باب: روزہ دار کا صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھنا ۔
حدیث 938–938
باب: روزہ دار کا ( اپنی عورت سے ) ملنا ۔
حدیث 939–939
باب: روزہ دار اگر بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔
حدیث 940–940
باب: جب کوئی شخص رمضان میں جماع کر لے اور اس کے پاس کچھ نہ ہو پھر اس کو صدقہ ملے تو اسے چاہیے کہ ( اسی صدقہ سے ) کفارہ دیدے ۔
حدیث 941–941
باب: روزہ دار کا پچھنے لگوانا اور قے کرنا ( کیسا ہے ) ۔
حدیث 942–942
باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا ( دونوں جائز ہیں ؟ ) ۔
حدیث 943–944
باب: جب رمضان میں کچھ دنوں کے روزے رکھنے کے بعد سفر کرے ۔
حدیث 945–945
باب: ( ( باب ) )
حدیث 946–946
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کے لیے جس پر سایہ کیا گیا تھا یہ فرمانا ” ( اس طرح ) سفر میں روزہ رکھنا اچھا نہیں ہے “ ۔
حدیث 947–947
باب: صحابہ رضی اللہ عنہم حالت سفر میں روزہ رکھنے ، نہ رکھنے غرض کسی بات پر تنقید یا ملامت نہ کرتے تھے ۔
حدیث 948–948
باب: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزوں کی قضاء واجب ہو تو .... ؟
حدیث 949–950
باب: روزہ دار کو کس وقت افطار کرنا چاہیے ؟
حدیث 951–951
باب: افطار میں جلدی کرنا افضل ہے ۔
حدیث 952–952
باب: جب کوئی شخص رمضان میں افطار کر لے اس کے بعد آفتاب ظاہر ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟
حدیث 953–953
باب: بچوں کا روزہ رکھنا ۔
حدیث 954–954
باب: سحری تک کچھ نہ کھانا پینا ۔
حدیث 955–955
باب: جو شخص مسلسل ( بلاسحری و افطاری ) زیادہ روزے رکھے اسے تنبیہ کرنا ۔
حدیث 956–956
باب: اگر کوئی شخص اپنے بھائی کو نفل روزہ توڑنے کے لیے قسم دلائے تو .... ؟
حدیث 957–957
باب: شعبان میں روزے رکھنے کا بیان ۔
حدیث 958–959
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا ذکر ۔
حدیث 960–961
باب: روزہ رکھنے میں اپنے جسم کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے ۔
حدیث 962–962
باب: روزہ رکھنے میں بیوی کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے ۔
حدیث 963–963
باب: جب کوئی روزہ دار کسی سے ملنے گیا اور وہاں روزہ نہ توڑا ۔
حدیث 964–964
باب: اخیر مہینہ میں روزہ رکھنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 965–965
باب: جمعہ کے دن کا روزہ ۔
حدیث 966–967
باب: کیا روزے کے لیے چند دنوں کی تخصیص کرنا جائز ہے ؟
حدیث 968–968
باب: ایام تشریق میں روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
حدیث 969–969
باب: عاشورہ کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
حدیث 970–971
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔