باب: جمعہ کی فرضیت ۔
حدیث 492–492
باب: جمعہ کے دن خوشبو لگانا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 493–493
باب: نماز جمعہ کی فضیلت ۔
حدیث 494–494
باب: جمعہ کی نماز کے لیے تیل لگا ( کر جانا ) مسنون ہے ۔
حدیث 495–496
باب: ( جمعہ کے دن ) عمدہ سے عمدہ لباس جو میسر ہو پہنے ۔
حدیث 497–497
باب: جمعہ کے دن مسواک کرنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 498–499
باب: جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا پڑھا جائے ؟
حدیث 500–500
باب: جمعہ گاؤں اور شہروں ، دونوں میں جائز ہے ۔
حدیث 501–501
باب: جسے جمعہ کے لیے آنا ضروری نہیں ، کیا اس پر غسل جمعہ واجب ہے ؟
حدیث 502–502
باب: کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا چاہیے اور یہ کن کن پر واجب ہے ۔
حدیث 503–505
باب: جمعہ کے دن گرمی زیادہ ہو تو کیا جائے ؟
حدیث 506–506
باب: جمعہ کے لیے ( پیدل ) چلنے کا بیان ۔
حدیث 507–507
باب: کوئی مسلمان جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے ۔
حدیث 508–508
باب: جمعہ کے دن اذان کا بیان ۔
حدیث 509–509
باب: جمعہ کے دن ایک مؤذن کا ہونا بہتر ہے ۔
حدیث 510–510
باب: امام کو چاہیے کہ جب منبر پر اذان سنے تو جواب دے ۔
حدیث 511–511
باب: خطبہ منبر پر ( چڑھ کر دینا چاہیے ) ۔
حدیث 512–513
باب: خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا ( چاہیے ) ۔
حدیث 514–514
باب: جو شخص خطبے میں بعد ثنا کے امابعد کہے ( تو وہ سنت کے موافق کرتا ہے ) ۔
حدیث 515–517
باب: جب امام دوران خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے ۔
حدیث 518–518
باب: جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کے لیے دعا مانگنا ۔
حدیث 519–519
باب: جمعہ کے دن اس حالت میں کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو چپ رہنا ( چاہیے ) ۔
حدیث 520–520
باب: جمعہ کے روز جس ساعت دعا مقبول ہوتی ہے ( وہ کتنی دیر رہتی ہے ) ۔
حدیث 521–521
باب: اگر نماز جمعہ میں لوگ امام سے ( علیحدہ ہو کر ) بھاگ جائیں تو ....
حدیث 522–522
باب: نماز جمعہ کے بعد اور اس سے پہلے نفلی نماز پڑھنا ۔
حدیث 523–523
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔