کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سیدہ ام عبد بنت حارث بن قدید ہذلیہ رضی اللہ عنہا، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی والدہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ: «أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَرَضَ فِي نِسَاءِ الْمُهَاجِرَاتِ فِي أَلْفِ أَلْفٍ مِنْهُنَّ أُمُّ عَبْدٍ»
ترجمہ
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مہاجر خواتین کے لیے ایک ایک ہزار (درہم) کا وظیفہ مقرر کیا، اور انہی میں سے ایک ام عبد رضی اللہ عنہا بھی تھیں۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ أَخِيهِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: «أَنَّهُ انْتَظَرَ أُمَّ عَبْدٍ حَتَّى صَلَّتْ عَلَى عُتْبَةَ»
ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ام عبد رضی اللہ عنہا کا انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے عتبہ پر نمازِ جنازہ پڑھ لی۔