کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سیدنا مسعود بن سعد بن خالد انصاری زرقی رضی اللہ عنہ، خیبر کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہوئے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ خَيْبَرٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِيْ زُرَيْقٍ: مَسْعُودُ بْنُ سَعْدِ بْنِ خَالِدٍ "
ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: خیبر کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہونے والے انصار میں سے، بنو زریق میں سے، مسعود بن سعد بن خالد بھی تھے۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ خَيْبَرٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ: مَسْعُودُ بْنُ سَعْدِ بْنِ قَيْسٍ "
ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: خیبر کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہونے والے انصار میں سے، بنو زریق میں سے، مسعود بن سعد بن قیس بھی تھے۔