حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَابِهْرَامَ الْإِيَدْجَيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، ثنا الرِّحَالُ بْنُ الْمُنْذِرِ بْنِ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ كَرِيزِ بْنِ سَامَةَ، وَقَدْ كَانَ وَفَدَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ ادْعُ عَلَى بَنِي عَامِرٍ، فَقَالَ: «إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا»
ترجمہ
سیدنا کریز بن سامہ رضی اللہ عنہ، جو نبی کریم ﷺ کے پاس وفد بن کر آئے تھے، کہتے ہیں: عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! بنو عامر پر بددعا کیجیے۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا۔“
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا عَمْرُو بْنُ بُسْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، ثنا الرِّحَالُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أبِيهِ، عَنْ كَرِيزِ بْنِ سَامَةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَدَ رَايَةً لِبَنِي سُلَيْمٍ حَمْرَاءَ»
ترجمہ
سیدنا کریز بن سامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بنو سلیم کے لیے ایک سرخ جھنڈا باندھا۔