المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 9766–9906) باب: (احادیث 9766 تا 9906)
حدیث نمبر: 9847
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: مَا سَمِعْتُ فِي التَّشَهُّدِ أَحْسَنَ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ؛ وَذَلِكَ أَنَّهُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: میں نے تشہد کے بارے میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بہتر کوئی حدیث نہیں سنی؛ کیونکہ انہوں نے اسے نبی کریم ﷺ تک پہنچایا (مرفوعاً روایت کیا)۔