حدیث نمبر: 9691
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «شِبْهُ الْعَمْدِ الْحَجَرُ، وَالْعَصَا، وَالسَّوْطُ، وَالدَّفْعَةُ، وَالدَّفْقَةُ وَكُلُّ شَيْءٍ عَمِدْتَهُ بِهِ، فَفِيهِ التَّغْلِيظُ فِي الدِّيَةِ، وَالْخَطَأُ أَنْ يَرْمِيَ شَيْئًا فَيُخْطِئَ بِهِ»
ترجمہ

عبدالکریم کے واسطے سے محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”شبہ عمد پتھر، لاٹھی، کوڑے، دھکے اور اچانک ضرب سے، اور ہر اس چیز سے ہوتا ہے جس سے تو نے جان بوجھ کر مارا ہو، اس میں دیت میں سختی کی جائے گی۔ اور خطا یہ ہے کہ کوئی کسی چیز کو نشانہ بنا کر پھینکے مگر نشانہ چوک جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9691
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 347، حدیث 9726