حدیث نمبر: 9688
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ الْهَمْدَانِيِّ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «إِنَّكُمْ مِنْ أَحْرَى حَيٍّ بِالْكُوفَةِ، أَنْ يَمُوتَ أَحَدُكُمْ، وَلَا يَدَعَ عَصَبَةً، وَلَا رَحِمًا، فَمَا يَمْنَعُهُ إِذَا كَانَ كَذَلِكَ أَنْ يَضَعَ مَالَهُ فِي الْفُقَرَاءِ أَوِ الْمَسَاكِينِ»
ترجمہ

عمرو بن شرحبیل (ابومیسرہ ہمدانی) بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”تم کوفہ کے ان قبیلوں میں سے ہو جن کے بارے میں سب سے زیادہ امکان ہے کہ تم میں سے کوئی فوت ہو اور نہ کوئی عصبہ چھوڑے نہ کوئی رشتہ دار، تو ایسی صورت میں اسے کیا چیز روکتی ہے کہ وہ اپنا مال فقیروں یا مسکینوں میں لگا دے؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9688
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 347، حدیث 9723