المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9669
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً، فَإِنْ دَخَلَ بِهَا، وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا»ترجمہ
حصین بن قبیصہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”نامرد (جماع کرنے سے عاجز شخص) کو ایک سال کی مہلت دی جائے، اگر وہ اس سے مباشرت کر لے تو ٹھیک، ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے۔“