حدیث نمبر: 9656
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ مَعْقِلَ بْنَ مُقَرِّنٍ الْمُزَنِيَّ، جَاءَ إِلَى عَبْدِ اللهِ، فَقَالَ: إِنَّ جَارِيَةً لَهُ زَنَتْ، قَالَ: «اجْلِدْهَا خَمْسِينَ» ، قَالَ: لَيْسَ لَهَا زَوْجٌ، قَالَ: «إِسْلَامُهَا إِحْصَانُهَا»
ترجمہ

ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ معقل بن مقرن مزنی سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: میری ایک باندی نے زنا کیا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”اسے پچاس کوڑے مارو۔“ اس نے کہا: اس کا کوئی شوہر نہیں ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”اس کا اسلام ہی اس کا احصان ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9656
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 340، حدیث 9691