المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9630
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ فِي الْعَزْلِ: «هِيَ الْمَوْءُودَةُ الْخَفِيَّةُ»ترجمہ
ابوعمرو الشیبانی سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عزل کے بارے میں روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”یہ پوشیدہ زندہ دفن کرنا ہے۔“